Introduction to Darul Ifta

Dar ul Ifta and Sharia Consultancy

Authentic Shariah Guidance for Your Everyday Life

About Us

Dar ul-Ifta, operating under the patronage of Hazrat Mufti Tariq Masood Sahib, is a dedicated religious and community-service institution committed to providing reliable Shariah guidance to individuals and families.
Our mission is to help people navigate their religious, family, financial, and social matters according to the Qur’an and Sunnah.

What We Offer

Our qualified Muftis and trained scholars respond to your questions with clarity, authenticity, and compassion both verbally and in writing.

Core Services

Marriage & Family Matters
Guidance on nikah, talaq, khula, maintenance, rights, and family issues.

Financial & Business Issues
Shariah-based advice on debts, loans, inheritance, contracts, and commercial disputes.

Conflict Resolution
Mediation and Islamic solutions for financial, social, and community conflicts.

General Shariah Queries
Clear, evidence-based answers to everyday religious questions.

Free Public Service

All services at Dar al-Ifta are provided completely free of cost, ensuring that everyone, especially middle and low-income families, can access authentic Islamic guidance without any financial burden.

Supported by MTM Foundation

This welfare project operates with the support and supervision of the MTM Foundation.
Promoting Islamic education and providing public Shariah guidance are among the core objectives of the Foundation, and Dar al-Ifta plays a key role in fulfilling this mission.

Institution

Dar ul-Ifta – Al-Falahiyyah Mosque

Supervision

Hazrat Mufti Tariq Masood Sahib

دارالافتاء کا تعارف

دارالافتاء جامع مسجد الفلاحیہ، مدرسہ الفلاحیہ میں حضرت مفتی طارق مسعود صاحب دامت برکاتہم کی سرپرستی میں قائم ایک دینی ادارہ ہے۔
اس کا مقصد عوام الناس کو دینی، معاشرتی اور عائلی مسائل میں مستند شرعی رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
دارالافتاء میں مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کیا جاتا ہے، اور ماہر مفتیان کی ٹیم شرعی اصولوں کے مطابق فتوے جاری کرتی ہے۔

:ہماری خدمات

 شرعی اور فقهی سوالات کے جوابات

• نکاح • طلاق • وراثت • قرض • عہد و معاہدات • دیگر شرعی رہنمائی

 مالی اور کاروباری تنازعات کا حل

• لین دین کے مسائل • شراکت داری • کاروباری اختلافات • مالی جھگڑوں کا  شرعی تصفیہ

 سماجی اور عائلی تنازعات کا حل

• گھریلو مسائل • خاندانی اختلافات • اصلاحی مشاورت

:ہماری خصوصیات

تمام خدمات بلا معاوضہ فراہم کی جاتی ہیں۔

مقصد یہ ہے کہ ہر فرد، خصوصاً متوسط اور نادار طبقہ، آسانی سے صحیح شرعی رہنمائی حاصل کر سکے۔

دارالافتاء ہر مسئلے کا حل دلائل اور شریعت کی روشنی میں فراہم کرتا ہے۔

:فاؤنڈیشن اور سرپرستی

فاؤنڈیشن کی خدمتِ خلق پر مبنی ٹیم عوام الناس کو شرعی رہنمائی، دینی تعلیم اور تربیت فراہم کرنے میں مصروفِ عمل ہے۔
دارالافتاء، فاؤنڈیشن کی انہی سرگرمیوں کا ایک اہم حصہ ہے۔

جامع مسجد الفلاحیہ دارالافتاء

:نگرانیحضرت مفتی طارق مسعود صاحب دامت برکاتہم

دارالافتاء جامع مسجد الفرقان مفتی طارق مسعود صاحب دامت برکاتہم کی سرپرستی میں قائم ایک دینی و فلاحی ادارہ ہے۔ جس کا مقصد عوام الناس کی شرعی اور اخلاقی رہنمائی کرنا، دینی اور معاشرتی مسائل کا قرآنی و سنت کے مطابق حل پیش کرنا ہے۔

دارالافتاء میں علمائے کرام کے مشاورت سے علمی، شرعی اور فلاحی دونوں انداز میں عوام کے شرعی مسائل کے جوابات دیے جاتے ہیں۔

: دارالافتاء میں درج ذیل شعبہ جات قائم کیے گئے ہیں

نکاح، طلاق، وراثت، قرض و دیگر عہد و معاہدات سے متعلق شرعی رہنمائی

کاروبار و ملازمت کے معاملات میں شرعی و اخلاقی تنقید

مختلف دینی و سماجی خدمات جیسے تعلیم و تربیت، اصلاحی مجالس، وغیرہ

یہ تمام خدمات عوام کے لیے بلا معاوضہ فراہم کی جاتی ہیں تاکہ ہر فرد، خصوصاً متوسط اور نادار طبقہ بغیر کسی مالی بوجھ کے اپنے مسائل کا شرعی حل حاصل کرسکے۔
یہ خدمت مفتی طارق مسعود صاحب کی زیر نگرانی اور سرپرستی سے انجام دی جارہی ہے، چونکہ ایم ایم فاؤنڈیشن کے اہم مقاصد میں دینی تعلیم کی ترویج اور عوام الناس کی شرعی و اخلاقی رہنمائی شامل ہے۔ اس لیے دارالافتاء کا قیام فاؤنڈیشن کے انہی اہداف میں سے ایک ہے۔
والسلام
ادارہ: دارالافتاء جامع مسجد الفرقان
زیر نگرانی: مفتی طارق مسعود صاحب

Mufti Tariq Masood Foundation Copyright 2025. Design and Developed by Algor Labs brand of Split Arts